Thursday , August 16 2018
Home / ہندوستان / بی ایس ایف ، پاک رینجرس کی فلیگ میٹنگ

بی ایس ایف ، پاک رینجرس کی فلیگ میٹنگ

جموں ۔ 6 مارچ ۔( سیاست ڈاٹ کام ) بی ایس ایف اور پاکستان رینجرس نے ضلع سامبا میں بین الاقوامی سرحد کے پاس فلیگ میٹنگ منعقد کی اور سرحد پر امن و بھائی چارہ برقرار رکھنے کا عہد کیا۔ بی ایس ایف کے عہدیداروں نے بتایا کہ کل شام منعقدہ میٹنگ میں فریقوں نے آئی بی کے پاس پرسکون حالات برقرار رکھنے کا عزم کیا ہے ۔ آئی بی کے پاس فائربندی کی خلاف ورزیوں کا مسئلہ اُٹھایا اور اپنے پاکستانی ہم منصب سے زیرو لائین والے علاقوں میں اُگنے والی لمبی گھانس کاٹنے کی اپیل کی ۔

TOPPOPULARRECENT