Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بی ایس این ایل ملازمین کی ہڑتال

بی ایس این ایل ملازمین کی ہڑتال

نظام آباد : 8 ؍ جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بی ایس این ایل کے ملازمین مطالبات کی یکسوئی کا مطالبہ کرتے ہوئے ہڑتال کا آغاز کیا۔ مقامی سنچار بھوان آفس کے روبرو بی ایس این ایل یونایٹیڈ ایگزیکٹو ملازمین نے تین روزہ ہڑتال کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ بی ایس این ایل سے وابستہ ملازمین کے بجائے دیگر افراد

نظام آباد : 8 ؍ جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بی ایس این ایل کے ملازمین مطالبات کی یکسوئی کا مطالبہ کرتے ہوئے ہڑتال کا آغاز کیا۔ مقامی سنچار بھوان آفس کے روبرو بی ایس این ایل یونایٹیڈ ایگزیکٹو ملازمین نے تین روزہ ہڑتال کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ بی ایس این ایل سے وابستہ ملازمین کے بجائے دیگر افراد کو مینجمنٹ ٹرینی ریکروٹمنٹ کو فوری بند کرنے کا 2007 سے قبل بھرتی کئے گئے ملازمین کو ایچ او مساوی دینے اور 30 فیصد فنڈس وظیفہ کے بعد ادا کرنے اور ہر چار سال کے بعد ترقی دینے کا مطالبہ کیا۔ بی ایس این ایل ضلع جنرل سکریٹری رادھا کشن گریجویٹ انجینئرس ٹیلی کام آفیسرس اسوسی ایشن، ضلع سکریٹری کے علاوہ دیگر نے ہڑتال میں شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT