Wednesday , November 21 2018
Home / سیاسیات / بی ایس این ایل کا متبادل KYC

بی ایس این ایل کا متبادل KYC

نئی دہلی 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سرکاری ملکیتی بھارت سنچار نگم لمیٹیڈ نے مختلف سرکلوں میں نئے کنکشن جاری کرنے کے لئے متبادل ڈیجیٹل KYC طریقہ شروع کیا ہے۔ چیرمین و منیجنگ ڈائرکٹر انوپم شریواستو نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ ڈپارٹمنٹ آف ٹیلی کام کو نئے سسٹم سے واقف کرادیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT