بی ایس این ایل کی لامحدود کالس اسکیم

نئی دہلی ۔23اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) سرکاری ٹیلیکام آپریٹر بھارت سنچار نگم لمٹیڈ ( بی ایس این ایل) نے رات کے اوقات میں لامحدود کالس اسکیم کا اعلان کیا ہے ۔ یہ کالس اس کے فکسڈ لائن فونوں سے موبائیل فونوں کے بشمول کسی بھی آپریٹر کے فونس پر کئے جاسکتے ہیں ۔ یکم مئی سے ملک بھرمیں کہیں بھی رات کے دوران مفت کالس کئے جاسکتے ہیں ۔ یہ اسکیم رات 9بج

نئی دہلی ۔23اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) سرکاری ٹیلیکام آپریٹر بھارت سنچار نگم لمٹیڈ ( بی ایس این ایل) نے رات کے اوقات میں لامحدود کالس اسکیم کا اعلان کیا ہے ۔ یہ کالس اس کے فکسڈ لائن فونوں سے موبائیل فونوں کے بشمول کسی بھی آپریٹر کے فونس پر کئے جاسکتے ہیں ۔ یکم مئی سے ملک بھرمیں کہیں بھی رات کے دوران مفت کالس کئے جاسکتے ہیں ۔ یہ اسکیم رات 9بجے سے صبح 7بجے تک کارکرد رہے گی۔

پرندوں اور انسانوں کو خطرہ
مہاراشٹرا میں پتنگ کے مانجھے پر امتناع
ناسک ۔ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حکومت مہاراشٹرا نے آج ایک سرکیولر جاری کرتے ہوئے پتنگوں کے مانجھے کی فروخت اور اس کے استعمال کرنے پر امتناع عائد کردیا ہے، کیونکہ اس کی وجہ سے پرندوں کے علاوہ انسان زخمی یا ہلاک ہورہے تھے ۔بامبے ہائیکورٹ کی ناگپور بینچ پر ایک شہری نے درخواست داخل کرتے ہوئے مانجھا پر امتناع کی خواہش کی تھی۔ حکومت نے آج سرکیولر جاری کرتے ہوئے تیز مانجھے بالخصوص نیلان یا پلاسٹک سے تیار کئے جانے والے مانجھوں پر پابندی لگادی ہے۔

TOPPOPULARRECENT