Wednesday , June 20 2018
Home / شہر کی خبریں / بی ایس سی ہاسپٹالیٹی اینڈ ہوٹل ایڈمنسٹریشن میں داخلے

بی ایس سی ہاسپٹالیٹی اینڈ ہوٹل ایڈمنسٹریشن میں داخلے

حیدرآباد /5 فروری ( پریس نوٹ ) وزارت سیاحت ، حکومت ہند کی جانب سے ہاسپٹالیٹی انڈسٹری میں روشن مستقل کیلئے آئی ایچ ایم حیدرآباد اور ملک بھر میں دیگر آئی ایچ ایمس کے اشتراک سے بی ایس سی ہاسپٹالیٹی اینڈ ہوٹل ایڈمنسٹریشن پروگرام کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ 3 سالہ بی ایس سی کے سال اول میں داخلہ کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔ درخواست فارم اور

حیدرآباد /5 فروری ( پریس نوٹ ) وزارت سیاحت ، حکومت ہند کی جانب سے ہاسپٹالیٹی انڈسٹری میں روشن مستقل کیلئے آئی ایچ ایم حیدرآباد اور ملک بھر میں دیگر آئی ایچ ایمس کے اشتراک سے بی ایس سی ہاسپٹالیٹی اینڈ ہوٹل ایڈمنسٹریشن پروگرام کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ 3 سالہ بی ایس سی کے سال اول میں داخلہ کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔ درخواست فارم اور معلومات کیلئے طلبہ کونسل کی ویب سائیٹ www.nchmct.org ملاحظہ کریں اور آن لائین درخواست دینا ہوگا ۔ درخواست کی وصولی کی آخری تاریخ 6 اپریل ہے ۔ مشترکہ داخلہ امتحان 25 اپریل ( ہفتہ ) کو 10 بجے دن تا 1 بجے دوپہر حیدرآباد بشمول ملک بھر میں ہوگا ۔ تفصیلات کیلئے انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل منیجنمنٹ ”F” راؤ ، ڈی ڈی کالونی ، ودیا نگر حیدرآباد سے راست ( فون نمبر 27427569 ) یا www.nchmct.org ملاحظہ کریں ۔

TOPPOPULARRECENT