Wednesday , September 26 2018
Home / سیاسیات / بی ایس پی امیدوار کو کانگریسی تائید

بی ایس پی امیدوار کو کانگریسی تائید

لکھنو ۔ 10 مارچ ۔( سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج ایک بڑی تبدیلی میں فیصلہ کیا کہ اس ماہ کے اواخر اُترپردیش میں منعقدشدنی راجیہ سبھا انتخابات کیلئے بی ایس پی امیدوار بھیم راؤ امبیڈکر کی حمایت کی جائیگی ۔ سی ایل پی لیڈر اجئے سنگھ للو نے کہاکہ کانگریس لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ آج صبح یہاں منعقد ہوئی اور ایم ایل ایز سے مشاورت کے بعد ہم نے اس الیکشن میں بی ایس پی امیدوار کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT