Wednesday , December 13 2017
Home / Top Stories / بی ایم سی انتخابات کے فاتح مسلم امیدواروں کی فہرست

بی ایم سی انتخابات کے فاتح مسلم امیدواروں کی فہرست

Courtesy Muslim Miror

ممبئی:سب سے مہنگی بریہان ممبئی میونسپل کارپوریشن ( بی ایم سی ) انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والے مسلم امیدواروں کی فہرست پیش کی جارہی ہے۔انڈیاڈاٹ کام کے تعاون سے ‘بی ایم سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے 31امیدوار
۳۴ قمر صدیقی کانگریس پارٹی
۴۸ سلمہ المیلکر کانگریس پارٹی
۲۲۴ آفرین جاوید شیخ کانگریس پارٹی
۲۱۳ وقار النساء انصاری اے ائی ایم ائی ایم
۲۲۳ رائیس قاسم شیخ سماج وادی پارٹی
۱۸۸ افسر خان وکیل گوئل شانتو این سی پی
۱۸۴ بابو خان کانگریس پارٹی
۱۷۹ مفتی نیاز وانو کانگریس پارٹی
۱۷۰ ملک عبدالرشید ( کیپٹن) این سی پی
۱۶۸ ڈاکٹر سعیدہ عارف خان این سی پی
۱۶۷ دلشاد اعظمی کانگریس پارٹی
۱۶۵ اشرف اعظمی کانگریس پارٹی
۱۶۲ وازید واحد قریشی کانگریس پارٹی
۱۴۷ عائشہ رفیق شیخ سماج وادی پارٹی
۱۴۵ شہنواز شیخ اے ائی ایم ائی ایم
۱۴۰ شیخ نادیہ محسن این سی پی
۱۳۹ اختر عبدالرزاق قریشی سماج وادی پارٹی
۱۳۸ عائشہ بانو محمد خان سماج وادی پارٹی
۱۳۷ عائشہ رفیق شیخ کھاتک سماج وادی پارٹی
۱۳۶ رخسانہ ناظم صدیقی سماج وادی پارٹی
۱۳۴ محترمہ سائرہ صفاء حت خا ن سماج وادی پارٹی
۱۲۴ خان جیوتی ہارون این سی پی
۱۰۲ ممتاز رہبر اے ائی ایم ائی ایم
۱۰۱ آصف احمد زکریہ کانگریس پارٹی
۹۶ محمد حلیم شیو سینا
۹۲ گلناز قریشی اے ائی ایم ائی ایم
۷۸ صوفیہ نازیہ بانو عبدالجبار این سی پی
۶۶ مہر محسن حیدر کانگریس پارٹی
۶۴ شاہدہ ہارون رشید شیو سینا
۶۲ چنگیز ملتانی آزاد

TOPPOPULARRECENT