Thursday , December 13 2018

بی ایڈ انٹرنس ٹسٹ’’ ایڈ سیٹ ‘‘ہال ٹکٹ کی اجرائی

حیدرآباد ۔ 24 مئی (سیاست نیوز) بی ایڈ انٹرنس ٹسٹ 30 مئی (جمعہ) کو صبح 11 بجے مقرر ہے۔ اس کے کنوینر آندھرا یونیورسٹی وشاکھاپٹنم ہے اس کے ہال ٹکٹ ویب سائیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ امیدوار کو موبائیل فون پر بھی امتحانی مرکز اور ہال ٹکٹ سے مطلع کردیا گیا۔ مسٹر ایم اے حمید کیریئر کونسل کے بموجب بی ایڈ انٹرنس کی کوچنگ ادارہ سیاست کے زیراہتمام دی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT