Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بی ایڈ ‘ ڈی ایم اور بی یو ایم ایس انٹرنس اسٹیڈی مٹیریل

بی ایڈ ‘ ڈی ایم اور بی یو ایم ایس انٹرنس اسٹیڈی مٹیریل

نظام آباد۔15مئی ( بذریعہ فیکس) بی ایڈ ‘ ڈی ایڈ اور بی یو ایم ایس انٹرنس ٹسٹ میں اردو میڈیم کے کئی طلبہ شرکت کررہے ہیں ۔ ان کی رہنمائی کی غرض سے محمد سراج مجاہد نے اہم سوالات و جوابات پر مشتمل اسٹیڈی مٹیریل تیار کیا ہے ۔ اضلاع کے خواہشمند امیدوار بذریعہ کوریئر حاصل کرنے کیلئے فون نمبر 9502413829 پر شام کے اوقات میں ربط پیدا کریں ۔

TOPPOPULARRECENT