Tuesday , December 18 2018

بی جے پی انتشار پسندپارٹی :وزیراعظم

کوچی ۔ /6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم منموہن سنگھ نے آج کہا کہ ملک میں بی جے پی کے انتشار پسندانہ نظریہ کو صرف کانگریس ہی شکست دے سکتی ہے ۔ یہ پارٹی گمراہ کن پروپگنڈہ کے ساتھ اقتدار تک پہونچنے کی کوشش کررہی ہے ۔ کوچی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے منموہن سنگھ بائیں بازو پارٹیوں پر بھی تنقید کی اور کہا کہ یہ پارٹیاں ناکامی کی طرف بڑھ

کوچی ۔ /6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم منموہن سنگھ نے آج کہا کہ ملک میں بی جے پی کے انتشار پسندانہ نظریہ کو صرف کانگریس ہی شکست دے سکتی ہے ۔ یہ پارٹی گمراہ کن پروپگنڈہ کے ساتھ اقتدار تک پہونچنے کی کوشش کررہی ہے ۔ کوچی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے منموہن سنگھ بائیں بازو پارٹیوں پر بھی تنقید کی اور کہا کہ یہ پارٹیاں ناکامی کی طرف بڑھ رہی ہیں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT