Saturday , December 15 2018

بی جے پی اپنے وعدے کے مطابق رام مندر بنوائے گی:ایشوارپا

رائچور۔4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک کے سابق نائب وزیراعلی اور سینئر بی جے پی لیڈر کے ایس ایشوارپا نے آج کہا ‘‘2014میں اقتدار میں آنے سے پہلے کئے گئے اپنے وعدے کے مطابق بی جے پی اجودھیا میں رام مندر بنوائے گی ۔’’آج میڈیا سے ایشوارپا نے کہا‘‘ہم نے ایودھیامیں رام مندر بنانے کا وعدہ کیا تھا اور ہم اپنا وعدہ نبھانے کی سمت میں کوشاں ہیں۔وہاں پر بابر نے جو مسجد بنائی تھی اس کا نام بابری مسجد رکھاگیا تھا،جو کہ غلامی کی علامت تھی۔’’

TOPPOPULARRECENT