Tuesday , January 23 2018
Home / سیاسیات / بی جے پی رائے دہندوںکو پھانسنے فرقہ پرستی کو بڑھاوادے رہی ہے : اکھلیش یادو

بی جے پی رائے دہندوںکو پھانسنے فرقہ پرستی کو بڑھاوادے رہی ہے : اکھلیش یادو

سنبھل۔6اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے دانستہ طور پر فرقہ پرستانہ مسائل لوک سبھا انتخابات سے پہلے اٹھائے ہیں تاکہ رائے دہندوں کو پھانس سکے ۔ چیف منسٹر یو پی اکھلیش یادو نے آج عوام سے اپیل کی کہ وہ بی جے پی کے پھندے میں نہ پھنسے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے اعلیٰ سطحی قائدین ہمیشہ عوام کو گمراہ کرتے رہے ہیں اور فرقہ ورانہ مسائل اٹھات

سنبھل۔6اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے دانستہ طور پر فرقہ پرستانہ مسائل لوک سبھا انتخابات سے پہلے اٹھائے ہیں تاکہ رائے دہندوں کو پھانس سکے ۔ چیف منسٹر یو پی اکھلیش یادو نے آج عوام سے اپیل کی کہ وہ بی جے پی کے پھندے میں نہ پھنسے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے اعلیٰ سطحی قائدین ہمیشہ عوام کو گمراہ کرتے رہے ہیں اور فرقہ ورانہ مسائل اٹھاتے رہے ہیں ‘ کیونکہ انہیں عوام کی ترقی سے کوئی دلچسپی نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فرقہ پرستی ابھارنا آسان اور سیکولر بنے رہنا مشکل ہے۔ بی جے پی کروڑوں روپئے انتخابی تشہیر پر خرچ کررہی ہے ۔عوام کو چاہیئے کہ وہ اس کی تشہیر سے متاثر نہ ہوں ۔

TOPPOPULARRECENT