Tuesday , December 18 2018

بی جے پی رجنی کانت کو شامل کرنے کوشاں

نئی دہلی ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ٹاملناڈو بی جے پی نے آج ایسی باتوں کو مسترد کرنے کی کوشش کی کہ ٹامل سوپر اسٹار رجنی کانت کو پارٹی میں شامل کرنے کے لئے راغب کیا جارہا ہے ، لیکن ساتھ ہی کہا کہ پارٹی اس اداکار کا اپنی صفوں میں استقبال کرے گی ۔ صدر ٹاملناڈو بی جے پی تاملی سائی سوندرا راجن نے یہاں نیوز ایجنسی پی ٹی آئی ـکو بتایا کہ رجنی

نئی دہلی ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ٹاملناڈو بی جے پی نے آج ایسی باتوں کو مسترد کرنے کی کوشش کی کہ ٹامل سوپر اسٹار رجنی کانت کو پارٹی میں شامل کرنے کے لئے راغب کیا جارہا ہے ، لیکن ساتھ ہی کہا کہ پارٹی اس اداکار کا اپنی صفوں میں استقبال کرے گی ۔ صدر ٹاملناڈو بی جے پی تاملی سائی سوندرا راجن نے یہاں نیوز ایجنسی پی ٹی آئی ـکو بتایا کہ رجنی کانت پہلے ہی سے بی جے پی کی نظر میں اچھی شخصیتوں میں سے ہے اور وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ اُن کی ملاقات کا تذکرہ کیا جب اول الذکر نے لوک سبھا انتخابی مہم کیلئے ٹاملناڈو کا دورہ کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT