Saturday , December 15 2018

بی جے پی رکن پارلیمنٹ کو دھمکی دینے پر اے بی وی پی لیڈر گرفتار

بارہ بنکی ( اترپردیش ) ۔ 22 ۔ اپریل : (سیاست ڈاٹ کام ) : بی جے پی کی طلباء تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے ایک لیڈر کو پارٹی ایم پی کے ساتھ بدکلامی اور دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ ABVP ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹر اجئے بھانو پٹیل کو ایس سی / ایس ٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے ضلع عدالت میں پیش کیا گیا ۔ جس نے گذشتہ اتو

بارہ بنکی ( اترپردیش ) ۔ 22 ۔ اپریل : (سیاست ڈاٹ کام ) : بی جے پی کی طلباء تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے ایک لیڈر کو پارٹی ایم پی کے ساتھ بدکلامی اور دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ ABVP ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹر اجئے بھانو پٹیل کو ایس سی / ایس ٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے ضلع عدالت میں پیش کیا گیا ۔ جس نے گذشتہ اتوار کو بارہ بنکی کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرینکا راؤت کے خلاف فحش الفاظ کا استعمال اور جان سے مار دینے کی دھمکی دی تھی ۔ عدالت نے بھانو پٹیل کو جیل بھیج دیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT