Tuesday , May 22 2018
Home / سیاسیات / بی جے پی سے معذرت خواہی کے مطالبہ پر کانگریس کا احتجاج

بی جے پی سے معذرت خواہی کے مطالبہ پر کانگریس کا احتجاج

نئی دہلی۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کانگریس کے سینکڑوں کارکن آج ایک احتجاجی جلوس میں شریک ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔ وہ بی جے پی سے 2G مقدمہ میں ملزمین کی برأت کے بعد بی جے پی سے اس مقدمہ کے سلسلہ میں معذرت خواہی کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے لگارہے تھے۔ جلوس کا آغاز جئے سنگھ روڈ سے اور اختتام پارلیمنٹ کی عمارت پر ہوا ۔ جلوسی وزیراعظم مودی اور برسراقتدار بی جے پی کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT