Thursday , December 14 2017
Home / سیاسیات / بی جے پی صدارتی عہدہ کیلئے انتخابات

بی جے پی صدارتی عہدہ کیلئے انتخابات

نئی دہلی ۔ 20 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے قومی صدرکی حیثیت سے امیت شاہ کے دوبارہ انتخاب کے امکانات روشن ہیں جبکہ پارٹی نے آج انتخابی اعلامیہ جاری کردیا ہے ۔ نظام الاوقات کے مطابق 24 جنوری کو پرچہ نامزدگی کی وصولی اور جانچ پڑتال ہوگی۔ اور ایک زائد پرچہ نامزدگی کے ادخال کی صورت میں 25 جنوری کو انتخابات منعقد ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT