Wednesday , September 19 2018
Home / سیاسیات / بی جے پی قائدین کو خطرہ مرکزی وزیرداخلہ سے ملاقات متوقع

بی جے پی قائدین کو خطرہ مرکزی وزیرداخلہ سے ملاقات متوقع

نئی دہلی 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی قائدین کی سلامتی کو امکانی خطرے کی اطلاعات کے پیش نظر اپوزیشن پارٹی نے آج وزارت داخلہ سے مطالبہ کیاکہ اِن تمام کے لئے بے عیب تحفظ کا اہتمام کیا جائے۔ اخباری اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے بی جے پی نے کہاکہ اعلیٰ سطحی بی جے پی قائدین کی جان کو خطرہ ہے۔ پارٹی کی ترجمان نرملاسیتارامن نے کہاکہ پارٹی ق

نئی دہلی 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی قائدین کی سلامتی کو امکانی خطرے کی اطلاعات کے پیش نظر اپوزیشن پارٹی نے آج وزارت داخلہ سے مطالبہ کیاکہ اِن تمام کے لئے بے عیب تحفظ کا اہتمام کیا جائے۔ اخباری اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے بی جے پی نے کہاکہ اعلیٰ سطحی بی جے پی قائدین کی جان کو خطرہ ہے۔ پارٹی کی ترجمان نرملاسیتارامن نے کہاکہ پارٹی قائدین کا ایک وفد عنقریب سشیل کمار شنڈے سے ملاقات کرکے اپنے مطالبہ پر زور دے گا۔ صحافت کے بعض گوشوں نے اطلاع دی ہے کہ بی جے پی قائدین کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے۔ جس پر پارٹی فکر مندہے۔

TOPPOPULARRECENT