Tuesday , November 21 2017
Home / سیاسیات / بی جے پی قائدین کی گورنر مغربی بنگال سے ملاقات، ٹی ایم سی کی شکایت

بی جے پی قائدین کی گورنر مغربی بنگال سے ملاقات، ٹی ایم سی کی شکایت

کولکتہ ۔ /17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) برسراقتدار ترنمول کانگریس پر بی جے پی قائدین نے الزام عائد کیا کہ وہ بی جے پی کے ریاستی کارکنوں کو فرضی مقدمات میں پھنسارہی ہے ۔ بی جے پی قائدین نے گورنر مغربی بنگال سے ملاقات کے دوران حکومت پر فرضی مقدمات بی جے پی ارکان کے خلاف درج کرنے کی شکایت کی ۔

TOPPOPULARRECENT