Friday , December 15 2017
Home / سیاسیات / بی جے پی قاتلوں کی پا رٹی:گوگوئی

بی جے پی قاتلوں کی پا رٹی:گوگوئی

گوہاٹی ۔ 29 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر آسام ترون گوگوئی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی قاتلوں کی پارٹی ہے اور ’’غنڈہ گری‘‘ کے ذریعہ اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ ان کا موجودہ اقتدار بھی غنڈہ گردی کا ہی نتیجہ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT