Saturday , September 22 2018
Home / شہر کی خبریں / بی جے پی لوک سبھا امیدوار کی الکٹورل آفیسر سے شکایت

بی جے پی لوک سبھا امیدوار کی الکٹورل آفیسر سے شکایت

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : حلقہ لوک سبھا وشاکھا پٹنم کے بی جے پی امیدوار ڈاکٹر کے ہری بابو نے چیف الیکٹورل آفیسر سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں دھاندلیوں کی شکایت کی ہے ۔ چیف الیکٹورل آفیسر کو اس سلسلہ میں مکتوب اور الیکشن کمیشن کو ای وی ایم کی کاپیاں روانہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ چند ایجنٹس نے فارم 17c میں غ

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : حلقہ لوک سبھا وشاکھا پٹنم کے بی جے پی امیدوار ڈاکٹر کے ہری بابو نے چیف الیکٹورل آفیسر سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں دھاندلیوں کی شکایت کی ہے ۔ چیف الیکٹورل آفیسر کو اس سلسلہ میں مکتوب اور الیکشن کمیشن کو ای وی ایم کی کاپیاں روانہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ چند ایجنٹس نے فارم 17c میں غلط اعداد و شمار ریکارڈ کئے ہیں ۔ اور اس لیے وہ ای وی ایم کے نتائج کے پرنٹ آوٹ حاصل کرنے کی خواہش کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تمام پرنٹ آوٹ کو ریٹرننگ آفیسر سے حاصل کرنا چاہئے ۔۔

TOPPOPULARRECENT