Tuesday , November 20 2018
Home / سیاسیات / ’بی جے پی مجرمین کی ٹراویل ایجنسی‘

’بی جے پی مجرمین کی ٹراویل ایجنسی‘

نئی دہلی ، 15 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج الزام عائد کیا کہ 90,000 کروڑ روپئے تک کے بینک فراڈز میں ملوث ’’23 اشخاص‘‘ بی جے پی حکمرانی کے دوران فرار ہوچکے ہیں اور اسے ایسی پارٹی قرار دیا جو ’’عام آدمی سے کہیں زیادہ مجرمین کی وفادار ہے‘‘۔ ایک پریس کانفرنس میں کانگریس لیڈر جئے ویر شیرگل نے کہا کہ ان کی پارٹی اس مسئلے کی غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے کیونکہ مرکزی حکومت کے رول کو مسترد نہیں کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT