Tuesday , December 12 2017
Home / Top Stories / بی جے پی میئر کی خاتو ن ائی اے ایس افیسر کودھمکی’ اپنی اوقات میں رہو‘ ۔ ویڈیو ہوا وائیرل

بی جے پی میئر کی خاتو ن ائی اے ایس افیسر کودھمکی’ اپنی اوقات میں رہو‘ ۔ ویڈیو ہوا وائیرل

بھوپال۔ بی جے پی کی ایک خاتون میئر خاتون ائی اے ایس افیسر کو ہی سبق سیکھاتے ہوئے دیکھائی دینے والا ویڈیو وائیرل ہورہا ہے۔نیوز ویب سائیڈ نئی دنیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے ستنا مئیر ممتا پانڈے اور کمشنر پرتیبھا پال ایک تقریب کے دوران مدبھیڑ ہوگئی۔

ایک منٹ کے وقفے سے بھی کم اس ویڈیو میں بی جے پی لیڈر ائی اے ایس افیسر پر برہم دیکھائی دے رہی ہیں۔پانڈے کہہ رہی ہیں’’ میں پوسٹ گریجویٹ ہوں ٹھیک ہے؟ ایل ایل بی سمجھ میںآیا تم کو؟ مجھے مت سیکھاؤ کیسے بات کرنا ہے۔تم آپ زبان پر لگام دو ٹھیک ہے؟

میں پوسٹ گریجویٹ ہوں ‘ مجھے سنجیدگی کادرس مت دو ۔

او ربار بار مجھے مت سیکھاؤ کیسے بات کرنا ہے۔تمہارے پاس ڈگری ہے تو کیاتم مجھے سبق دو گی ۔ جب کبھی مجھ سے بات کروگی تو اپنی حد میں رہنا ہوگا‘‘

TOPPOPULARRECENT