Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بی جے پی میں احتلافات

بی جے پی میں احتلافات

اوٹکور ۔12 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مکتھل تا اوٹکور تیرس پلی کے روڈ کی حالت انتہائی خراب تھی اس کی تعمیر کیلئے 29 کروڑ روپیوں کی منظوری عمل میں آئی ہے ۔ روڈ کی تعمیری کاموں کا آغاز عمل میں آیا ہے ۔ یہ روڈ سنگل تھی جس کی وجہ سے عوام کو کافی دشواریاں پیش آرہی تھیں۔ ڈبل روڈ کی تعمیر کا آغاز کیا گیا ۔ ڈبل روڈ کی تعمیر پر عوام میں مسرت کی ل

اوٹکور ۔12 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مکتھل تا اوٹکور تیرس پلی کے روڈ کی حالت انتہائی خراب تھی اس کی تعمیر کیلئے 29 کروڑ روپیوں کی منظوری عمل میں آئی ہے ۔ روڈ کی تعمیری کاموں کا آغاز عمل میں آیا ہے ۔ یہ روڈ سنگل تھی جس کی وجہ سے عوام کو کافی دشواریاں پیش آرہی تھیں۔ ڈبل روڈ کی تعمیر کا آغاز کیا گیا ۔ ڈبل روڈ کی تعمیر پر عوام میں مسرت کی لہر دوڑ گئی ۔

TOPPOPULARRECENT