Tuesday , December 18 2018

بی جے پی نیجموں عوام کا ہمیشہ استحصال کیا : آزاد

جموں ۔ 20 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے آرٹیکل 370 جیسے مسائل پر موقف تبدیل کرنے پر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ زعفرانی پارٹی نے ہمیشہ آرٹیکل 370 پر جموں کے عوام کے جذبات کا استحصال کیا ہے۔ بی جے پی نے اس آرٹیکل جیسے مسائل سے روگردانی کی ہے۔ قبل ازیں بھی اس طرح کے حساس مسائل کو اُٹھاکر اپنے س

جموں ۔ 20 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے آرٹیکل 370 جیسے مسائل پر موقف تبدیل کرنے پر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ زعفرانی پارٹی نے ہمیشہ آرٹیکل 370 پر جموں کے عوام کے جذبات کا استحصال کیا ہے۔ بی جے پی نے اس آرٹیکل جیسے مسائل سے روگردانی کی ہے۔ قبل ازیں بھی اس طرح کے حساس مسائل کو اُٹھاکر اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی تھی۔ آزاد نے کہا کہ بی جے پی نے ہمیشہ جموں کے عوام کے بھروسہ کو توڑا ہے۔

TOPPOPULARRECENT