Thursday , December 14 2017
Home / سیاسیات / بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا آج اجلاس

بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا آج اجلاس

نئی دہلی۔8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بہار انتخابی نتائج میں بری طرح شکست کے بعد بی جے پی کی اعلیٰ ترین فیصلہ ساز باڈی پارلیمانی بورڈ کا کل اجلاس منعقد ہورہا ہے جس میں شکست کا تجزیہ کیا جائے گا ۔ اس کے ساتھ ساتھ پارٹی نے کہا کہ انتخابی نتائج کا جائزہ لینے کے بعد موثر اقدامات کئے جائیں گے ۔ بی جے پی ذرائع کے مطابق پارٹی پارلیمانی بورڈ کا جس کے ارکان میں وزیراعظم مودی بھی شامل ہیں امکان ہے کہ کل دوپہر میں اجلاس منعقد ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT