Wednesday , September 19 2018
Home / سیاسیات / بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا منگل کو اجلاس

بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا منگل کو اجلاس

نئی دہلی ۔ 17 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام) : بی جے پی پارلیمانی پارٹی کا 20 مئی کو ایک اجلاس منعقد ہوگا جس میں نریندر مودی کو رسمی طور پر اس کا لیڈر منتخب کرلیا جائے گا جو دراصل وزیر اعظم کی حیثیت سے ان کی نامزدگی سے قبل محض ایک رسمی ضابطہ سمجھا جاتی ہے ۔ بی جے پی کے اعلیٰ ترین پالیسی ساز ادارہ پارلیمانی بورڈ کے آج یہاں صدر بی جے پی راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT