Thursday , May 24 2018
Home / سیاسیات / بی جے پی پر سی پی ایم اپنا موقف واضح کرے: راہول گاندھی

بی جے پی پر سی پی ایم اپنا موقف واضح کرے: راہول گاندھی

تھرواننتاپورم ، 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے صدر منتخب راہول گاندھی نے آج سی پی آئی (ایم) سے کہا کہ بی جے پی اور ملک میں فسطائی طاقتوں کے خلاف لڑائی کے بارے میں اپنا موقف واضح کرے۔ راہول نے یہاں منعقدہ اپنی ریلی میں وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید میں کہا کہ وہ اعتبار کے بحران کا سامنا کررہے ہیں اور کرپشن کے بارے میں بات بند کرچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT