Wednesday , December 19 2018

بی جے پی کارکن پارٹی آفس میں گھس پڑے

بی جے پی کارکنوں نے آج جسونت سنگھ کو بارمر سے ٹکٹ نہ دینے پر احتجاج کیا اور پارٹی آفس میں زبردستی گھس پڑے ۔وہ پارٹی قیادت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کررہے تھے ۔ انہوں نے پارٹی آفس میں گھس کر بی جے پی لیڈر بھنورسنگھ سادھنا کی قیادت میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں کارکنوں کی کثیر تعداد شریک رہی -

بی جے پی کارکنوں نے آج جسونت سنگھ کو بارمر سے ٹکٹ نہ دینے پر احتجاج کیا اور پارٹی آفس میں زبردستی گھس پڑے ۔وہ پارٹی قیادت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کررہے تھے ۔ انہوں نے پارٹی آفس میں گھس کر بی جے پی لیڈر بھنورسنگھ سادھنا کی قیادت میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں کارکنوں کی کثیر تعداد شریک رہی –

TOPPOPULARRECENT