Saturday , December 15 2018

بی جے پی کا مقابلہ کرنے مغربی بنگال اسمبلی میں ٹی ایم سی ۔ بائیں بازو ۔ کانگریس اتحاد

کولکتہ۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکز میں این ڈی اے کو یکا و تنہا کرنے کے لئے ایک نادر اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے مغربی بنگال میں حکمراں پارٹی ترنمول کانگریس اور اپوزیشن بائیں بازو پارٹیوں اور کانگریس نے آج باہمی اتحاد کرلیا ہے۔ یہ اتحاد مرکز کی اسکیم ایم جی این آر ای جی اے اور دیگر مسائل کو مبینہ طور پر حذف کرنے کے خلاف ہوا ہے۔ ترنمول

کولکتہ۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکز میں این ڈی اے کو یکا و تنہا کرنے کے لئے ایک نادر اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے مغربی بنگال میں حکمراں پارٹی ترنمول کانگریس اور اپوزیشن بائیں بازو پارٹیوں اور کانگریس نے آج باہمی اتحاد کرلیا ہے۔ یہ اتحاد مرکز کی اسکیم ایم جی این آر ای جی اے اور دیگر مسائل کو مبینہ طور پر حذف کرنے کے خلاف ہوا ہے۔ ترنمول کانگریس، بائیں بازو پارٹیاں اور کانگریس مشترکہ طور پر اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کریں گی اور ریاست میں فرقہ پرستوں کی جانب سے حالات بگاڑنے کی سازشوں پر تشویش کا اظہار کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT