Friday , September 21 2018
Home / سیاسیات / بی جے پی کا منشور کہاں ہے راہول گاندھی کا سوال

بی جے پی کا منشور کہاں ہے راہول گاندھی کا سوال

سرسا(ہریانہ) /6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے سوال اٹھایا کہ لوک سبھا انتخابات کیلئے بی جے پی نے اب تک اپنا منشور جاری نہیں کیا ہے ۔ یہ پارٹی صرف غبارے چھوڑرہی ہے جو بہت جلد پھٹ پڑیں گے ۔ یہ پارٹی منشور تک جاری کرنے کے قابل نہیں ہے تو وہ حکومت کیا چلائے گی ۔ رشوت ستانی سے متعلق بی جے پی کا موقف کھوکھلا ہے جبکہ

سرسا(ہریانہ) /6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے سوال اٹھایا کہ لوک سبھا انتخابات کیلئے بی جے پی نے اب تک اپنا منشور جاری نہیں کیا ہے ۔ یہ پارٹی صرف غبارے چھوڑرہی ہے جو بہت جلد پھٹ پڑیں گے ۔ یہ پارٹی منشور تک جاری کرنے کے قابل نہیں ہے تو وہ حکومت کیا چلائے گی ۔ رشوت ستانی سے متعلق بی جے پی کا موقف کھوکھلا ہے جبکہ اس کے قائدین خود رشوت ستانی میں ملوث ہے۔

TOPPOPULARRECENT