Friday , June 22 2018
Home / سیاسیات / بی جے پی کو تازہ جھٹکا، یو پی کونسل انتخابات میں دوسرے امیدوار کو بھی شکست

بی جے پی کو تازہ جھٹکا، یو پی کونسل انتخابات میں دوسرے امیدوار کو بھی شکست

لکھنؤ /23 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کو آج تازہ جھٹکا لگا، جب کہ یو پی کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقہ میں قانون ساز کونسل کے انتخابات میں پارٹی کا دوسرا امیدوار بھی ناکام رہا۔ برسر اقتدار سماج وادی پارٹی اور اپوزیشن بی ایس پی نے اس کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ انھیں کانگریس، آر ایل ڈی، دیگر سیاسی پارٹیوں اور آزاد امیدواروں کی تائید حاصل تھی۔ 1

لکھنؤ /23 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کو آج تازہ جھٹکا لگا، جب کہ یو پی کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقہ میں قانون ساز کونسل کے انتخابات میں پارٹی کا دوسرا امیدوار بھی ناکام رہا۔ برسر اقتدار سماج وادی پارٹی اور اپوزیشن بی ایس پی نے اس کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ انھیں کانگریس، آر ایل ڈی، دیگر سیاسی پارٹیوں اور آزاد امیدواروں کی تائید حاصل تھی۔ 12 نشستوں کے لئے انتخابات ہوئے تھے، جن میں سے ایس پی کو 8، بی ایس پی کو 3 اور بی جے پی کو ایک نشست حاصل ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT