Tuesday , December 18 2018

بی جے پی کو دوبارہ اقتدار کے بعد ملک بھر میں این آر سی

جئے پور ۔ /12 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے قومی نائب صدر عمر ماتھر نے کہا کہ 2019 ء کے عام انتخابات کے بعد بی جے پی کو دوبارہ اقتدار حاصل ہوگا اور ان کی پارٹی ملک بھر میں این آر سی پر عمل آوری کرے گی ۔ ہندوستان کوئی دھرم شالہ نہیں ہے اس لئے ملک بھر میں غیرہندوستانیوں کا پتہ چلانے کیلئے آسام کے خطوط پر این آر سی کو روبہ عمل لایا جائے گا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT