Wednesday , January 24 2018
Home / سیاسیات / بی جے پی کو ملک کی فکر نہیں

بی جے پی کو ملک کی فکر نہیں

بھوپال 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر اجئے سنگھ نے آج کہاکہ بی جے پی کو صرف ایک لیڈر کی فکر ہے۔ سارا ملک اِس کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ کانگریس کو پورے ملک کی فکر رہتی ہے۔ مدھیہ پردیش اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر نے بی جے پی پر الزام عائد کیاکہ وہ صرف نریندر مودی کے حق میں مہم چلارہی ہے۔ جبکہ کانگریس کو پورے ہندوستان کے عو

بھوپال 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر اجئے سنگھ نے آج کہاکہ بی جے پی کو صرف ایک لیڈر کی فکر ہے۔ سارا ملک اِس کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ کانگریس کو پورے ملک کی فکر رہتی ہے۔ مدھیہ پردیش اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر نے بی جے پی پر الزام عائد کیاکہ وہ صرف نریندر مودی کے حق میں مہم چلارہی ہے۔ جبکہ کانگریس کو پورے ہندوستان کے عوام کی فکر ہے۔ یو پی اے کے کارناموں کا ذکر کرتے ہوئے اُنھوں نے کہاکہ کانگریس نے شاندار مخلوط حکومت چلائی ہے۔

TOPPOPULARRECENT