Saturday , July 21 2018
Home / شہر کی خبریں / بی جے پی کو 120 نشستیں ملیں گی : ایڈورپا

بی جے پی کو 120 نشستیں ملیں گی : ایڈورپا

بنگلورو 13 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی لیڈر بی ایس ایڈورپا نے آج ادعا کیا کہ کرناٹک اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی کو 120 نشستیں حاصل ہونگی اور وہ سادہ اکثریت سے حکومت قائم کرے گی ۔ ایڈورپا پارٹی کے وزارت اعلی امیدوار ہیں۔

TOPPOPULARRECENT