Wednesday , December 19 2018

بی جے پی کی کراری شکست کے درمیان امیت شاہ کے فرزند کی شادی

احمد آباد ۔ 10 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام)ایسے روز جبکہ دہلی کے انتخابی نتائج ظاہر ہورہے تھے،آج یہاں صدر پارٹی امیت شاہ کے فرزند جئے کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کئی پارٹی قائدین اور وزراء شریک ہوئے۔ امیت شاہ فیملی کے رشتہ داروں کے مطابق شادی کی رسومات متھرا اور وارانسی کے ہندو پجاریوں نے انجام دیں اور یہ لگ بھگ دو گھنٹے چلیں۔شادی ک

احمد آباد ۔ 10 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام)ایسے روز جبکہ دہلی کے انتخابی نتائج ظاہر ہورہے تھے،آج یہاں صدر پارٹی امیت شاہ کے فرزند جئے کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کئی پارٹی قائدین اور وزراء شریک ہوئے۔ امیت شاہ فیملی کے رشتہ داروں کے مطابق شادی کی رسومات متھرا اور وارانسی کے ہندو پجاریوں نے انجام دیں اور یہ لگ بھگ دو گھنٹے چلیں۔شادی کی تقریب شام میں ختم ہوئی، جب امیت شاہ کے فرزند جئے اور ان کی بہووہاں سے روانہ ہوگئے۔تاہم امیت شاہ نے دہلی میں بی جے پی کی انتخابی ہزیمت پر مسلسل استفسار کے باوجود کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

TOPPOPULARRECENT