Tuesday , September 25 2018
Home / سیاسیات / بی جے پی کے ادتیہ ناتھ کا دورہ ٔ علیگڑھ

بی جے پی کے ادتیہ ناتھ کا دورہ ٔ علیگڑھ

نئی دہلی ۔ 10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) یو پی میں تقریباً 200 افراد کے جبری تبدیلی مذہب کے پس منظر میں بی جے پی کے متنازعہ ایم پی یوگی ادتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہیکہ وہ 25 ڈسمبر کو علیگڑھ میں اسی طرز کے ایونٹ کا منصوبہ رکھتے ہیں جہاں عیسائیوں اور مسلمانوں کا مذہب تبدیل کرایا جائے۔ انہوں نے کہا : ’’یہ تبدیلی نہیں بلکہ اپنی صف میں واپسی ہے‘‘۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT