بی جے پی کے ایم ایل سی امیدوار کی انتخابی مہم کا آج سے آغاز

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : ایم ایل سی کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار این رامچندر راؤ 17 جنوری سے ضلع محبوب نگر میں پالا میرو سے ان کی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے ۔ تلنگانہ پورا یاترا دیوس 19 جنوری کو منایا جارہا ہے ۔ 1993 میں پہلے پورا یاترا دیوس کا آغاز علحدہ ریاست تلنگانہ کے لیے پالا میرو سے ہوا تھا ۔ آج یہاں یہ بتاتے ہوئے بابو راؤ نموجی اور دیگر پارٹی قائدین نے کہا کہ پارٹی کے تلنگانہ یونٹ صدر جی کشن ریڈی اس یاترا کا آغاز کری

TOPPOPULARRECENT