Tuesday , June 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / بی سی سی آئی کا ویسٹ انڈیز سے کرکٹ روابط منجمد کرنے پر غور

بی سی سی آئی کا ویسٹ انڈیز سے کرکٹ روابط منجمد کرنے پر غور

ممبئی۔ 18 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) حالیہ بحران کے بعد بی سی سی آئی ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ پانچ برسوں کے دوران کھیلی جانے والی باہمی سیریزوں کو منجمد کرنے پر غور کررہی ہے۔ حیدرآباد میں 21 اکتوبر کو بی سی سی آئی کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں ویسٹ انڈیز کیساتھ کرکٹ روابط کے متعلق مستقبل کی منصوبہ بندی بھی طئے کئے جانے کے امکانات ہیں۔ ہند۔ و

ممبئی۔ 18 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) حالیہ بحران کے بعد بی سی سی آئی ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ پانچ برسوں کے دوران کھیلی جانے والی باہمی سیریزوں کو منجمد کرنے پر غور کررہی ہے۔ حیدرآباد میں 21 اکتوبر کو بی سی سی آئی کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں ویسٹ انڈیز کیساتھ کرکٹ روابط کے متعلق مستقبل کی منصوبہ بندی بھی طئے کئے جانے کے امکانات ہیں۔ ہند۔ ویسٹ انڈیز منسوخ ہونے سے بی سی سی آئی کو شدید نقصان ہوا ہے۔

TOPPOPULARRECENT