Thursday , December 13 2018

بی سی سی آئی کو 15 کروڑ کی زائد آمدنی کا امکان

نئی دہلی ۔ 15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی کیلئے خوشی کی بات ہیکہ آئندہ چند مہینوں میں اس کی آمدنی میں 15 کروڑ روپئے حاصل ہونے کا امکان ہے جیسا کہ آئی سی سی نے پوزیشن پیپر کو ہری جھنڈی دکھادی ہے جس کے ذریعہ ہندوستان، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی آمدنیوں میں اضافہ ہوگا۔ باوثوق ذرائع کے بموجب ہندوستان کو آئی سی سی کی آمدنی کے حصہ میں زائد

نئی دہلی ۔ 15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی کیلئے خوشی کی بات ہیکہ آئندہ چند مہینوں میں اس کی آمدنی میں 15 کروڑ روپئے حاصل ہونے کا امکان ہے جیسا کہ آئی سی سی نے پوزیشن پیپر کو ہری جھنڈی دکھادی ہے جس کے ذریعہ ہندوستان، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی آمدنیوں میں اضافہ ہوگا۔ باوثوق ذرائع کے بموجب ہندوستان کو آئی سی سی کی آمدنی کے حصہ میں زائد 15 کروڑ حاصل ہوں گے جو دراصل اس کی مستقل آمدنی کے علاوہ حاصل ہونے والے روپئے ہیں۔ نئے ریونیو ماڈل کے تحت بی سی سی آئی کو 31 فیصد فوائد حاصل ہوں گے جس کے تحت کرکٹ کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کیلئے اسے 15 کروڑ روپئے زائد آمدنی حاصل ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT