Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / بی یو ایم ایس انٹرنس کے سابقہ امتحانی پرچے،دفتر سیاست میں دستیاب

بی یو ایم ایس انٹرنس کے سابقہ امتحانی پرچے،دفتر سیاست میں دستیاب

حیدرآباد ۔ 5 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : بی یو ایم ایس کے انٹرنس ٹسٹ کے سابقہ پانچ برسوں کے امتحانات کے سوالی پرچے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر دستیاب ہیں ۔ انٹر میڈیٹ بی پی سی امیدوار جو بی یو ایم ایس انٹرنس میں شرکت کے خواہش مند مسٹر سید خالد محی الدین اسد سے 9391160364 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT