Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / بی یو ایم ایس ( یونانی میڈیسن ) کے لیے آج آخری تاریخ

بی یو ایم ایس ( یونانی میڈیسن ) کے لیے آج آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 20 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : انٹر بی پی سی امیدواروں کیلئے بی یو ایم ایس ( یونانی ) میں داخلے سال حال نیٹ کے مارکس پر ہورہا ہے ۔ اس کیلئے کے ین آر یونیورسٹی آف ہیلت سائنس کے ویب سائٹ پر فارم آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ 21 اکٹوبر مقرر ہے ۔کونسلنگ اسنادات کی تصدیق 25 اکٹوبر سے رکھی گئی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT