Tuesday , October 23 2018
Home / شہر کی خبریں / بے روزگار گریجویٹس کے لیے انٹر پرینئر شپ ڈیولپمنٹ پروگرام

بے روزگار گریجویٹس کے لیے انٹر پرینئر شپ ڈیولپمنٹ پروگرام

حیدرآباد ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : عثمانیہ یونیورسٹی کے انٹرپرینئر شپ ڈیولپمنٹ سیل کی جانب سے ڈگری / پی جی ڈپلومہ ان انجینئرنگ ٹکنالوجی مینجمنٹ کامیاب بے روزگار گریجویٹس کے لیے ٹکنالوجی پر مبنی انٹرپرینئر شپ ڈیولپمنٹ پروگرام اکٹوبر کے آخری ہفتہ میں منعقد کیا جائے گا جس میں انٹرپرینئر شپ نالج جیسے دستیاب ٹکنالوجیز ، پراجکٹ نشاندہی ، پراجکٹ رپورٹ کی تیاری ، مالی ذرائع لائسنس اینڈ کلیرنس ، مارکیٹنگ مینجمنٹ ، سولار انرجی ، انڈسٹریل ویزٹ کا احاطہ کیا جائے گا ۔ دلچسپی رکھنے والے فون نمبر 27072427 پر ربط کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT