Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / بے سہارا خواتین کی چیف منسٹر سے ملاقات

بے سہارا خواتین کی چیف منسٹر سے ملاقات

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ کے کئی اضلاع سے تعلق رکھنے والی بے سہارا خواتین نے آج پرگتی بھون میں چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے ملاقات کی اور ان کے حق میں ماہانہ 1000 روپئے کی پنشن جاری کرنے پر اظہار تشکر کیا ۔ ان خواتین کی بڑی تعداد چیف منسٹر کیمپ آفس پہونچکر کے سی آر سے ملاقات کی اور خوشی کا اظہار کیا ۔ تنہا رہنے والی خواتین کو ماہانہ 1000 روپئے دینے کا اعلان ان کے برے دنوں کا خاتمہ اور خوشحالی کی امید پیدا ہوگئی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT