Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / بے نامی جائیدادوں کے مالکین کو سزائے قید اور جرمانہ

بے نامی جائیدادوں کے مالکین کو سزائے قید اور جرمانہ

نئی دہلی۔/16اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) رئیل اسٹیٹ شعبہ میں کالا دھن کا چلن روکنے کیلئے وضع کردہ نئے قانون کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی سے بچنے کیلئے بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کو 7سال کی قید بامشقت ، بھاری جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔ صدر جمہوریہ نے حال ہی میں بے نامی معاملت ( تحدیدات ) ترمیمی ایکٹ 2016 کی توثیق کردی تھی اور اس خصوص میں حکومت نے آج ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ سخت گیر قانون میں بے نامی جائیدادوں کو قرق اور جرمانہ عائد کرنے کی گنجائش ہے۔

TOPPOPULARRECENT