Friday , January 19 2018
Home / دنیا / بے گھر عراقیوں کی مدد پر یو این کا زور

بے گھر عراقیوں کی مدد پر یو این کا زور

اقوام متحدہ۔ 20 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے شعبہ میں وسیع ترین پیمانے پر انسانی بنیاد پر بے گھر عراقیوں کی مدد کرنے کے لئے دُنیا بھر کے ممالک پر زور دینا شروع کردیا ہے جس کا مقصد تقریباً 5 لاکھ بے گھر افراد کی مدد کرنا ہے جو داعش کے جنگجوؤں کی یلغار کی وجہ سے اپنے گھروں سے فرار پر مجبور ہوگئے ہیں۔ سب سے زیادہ توجہ

اقوام متحدہ۔ 20 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے شعبہ میں وسیع ترین پیمانے پر انسانی بنیاد پر بے گھر عراقیوں کی مدد کرنے کے لئے دُنیا بھر کے ممالک پر زور دینا شروع کردیا ہے جس کا مقصد تقریباً 5 لاکھ بے گھر افراد کی مدد کرنا ہے جو داعش کے جنگجوؤں کی یلغار کی وجہ سے اپنے گھروں سے فرار پر مجبور ہوگئے ہیں۔ سب سے زیادہ توجہ بے گھر عراقیوں کے حالات زندگی پر دی جارہی ہے۔

مشرقی شام میں بڑے ہوائی اڈہ پر عسکری حملہ
بیروت ۔ 20 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) انتہا پسندوں نے آج شمال مشرقی شام کے بڑے ہوائی اڈہ پر راکٹس داغے اور ٹینکوں سے شل برسائے، جس کیساتھ عرصہ سے موجود اندیشے کے مطابق جارحانہ مہم چھڑگئی تاکہ ایسے صوبہ میں شامی حکومت کے زیر قبضہ آخری گڑ پر قبضہ کیا جاسکے جو اسلامک اسٹیٹ گروپ کا مضبوط مقام ہے۔ جہد کاروں نے کہا کہ طبقہ ایربیس پر حملہ کا کئی ہفتوں سے اندیشہ تھا، اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے یہاں اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔

TOPPOPULARRECENT