بے ہوش مریض کیساتھ تصویرکشی کروانے والے ڈاکٹرس کیخلاف کارروائی

بیجنگ ۔ 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک عجیب و غریب واقعہ میں چین کے ایک ہاسپٹل سے وابستہ متعدد ڈاکٹرس اور نرسوں کے خلاف سرجری کے دوران مریض کے قریب ٹھہر کر تصویرکشی کروانے پر بطور سزاء تین ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی روک دی گئی اور ساتھ ہی ساتھ انہیں انتباہ بھی دیا گیا کہ اس نوعیت کے واقعہ کا اعادہ نہ ہونے پائے۔ چین کے شانکسی صوبہ میں عوامی

بیجنگ ۔ 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک عجیب و غریب واقعہ میں چین کے ایک ہاسپٹل سے وابستہ متعدد ڈاکٹرس اور نرسوں کے خلاف سرجری کے دوران مریض کے قریب ٹھہر کر تصویرکشی کروانے پر بطور سزاء تین ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی روک دی گئی اور ساتھ ہی ساتھ انہیں انتباہ بھی دیا گیا کہ اس نوعیت کے واقعہ کا اعادہ نہ ہونے پائے۔ چین کے شانکسی صوبہ میں عوامی برہمی اس وقت دیکھنے میں آئی جب ایک ڈاکٹر نے پانچ تصاویر انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کیں۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے یہ بات بتائی۔

TOPPOPULARRECENT