Saturday , April 21 2018
Home / کھیل کی خبریں / ب106 برس بعد مہاراج نے نئی تاریخ بنائی

ب106 برس بعد مہاراج نے نئی تاریخ بنائی

سینچورین ۔15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )جنوبی افریقی اسپنر کیشو مہاراج 106 برس بعد ٹسٹ کی پہلی اننگز میں بولنگ کا آغاز کرنے والے جنوبی افریقی اسپنر بن گئے جیسا کہ انہوں نے ہندوستان کے خلاف جاری دوسرے کرکٹ ٹسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بولنگ کا آغاز کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ قبل ازیں آخری مرتبہ جنوبی افریقی اسپنر فالکنر نے 1912 میں آسٹریلیا کے خلاف ٹسٹ میچ کی پہلی اننگز کا پہلا اوور کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT