تائیوان میں زلزلہ کے جھٹکے

تائپے ،17جنوری (سیاست ڈاٹ کام) تائیوان کی راجدھانی تائپے میں آج زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گے جس سے عمارتیں ہل گئیں لیکن جان و مال کے نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ہے ۔ یوروپی محکمہ زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت ریختر پیما پر 5.7درج کی گئی۔ اس کا مرکز تائپے سے 19کلومیٹر مشرق میں سطح سے 140کلومیٹر نیچے تھا۔

TOPPOPULARRECENT