Monday , September 24 2018
Home / دنیا / تائیوان میں 6.5 شدت کا زلزلہ

تائیوان میں 6.5 شدت کا زلزلہ

تائیپی ۔ /6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) 6.5 شدت کا زلزلہ نے آج دیر گئے مشرقی تائیوان کو دہلادیا ۔ زلزلہ کا جھٹکا رات 23.50 پر محسوس کیا گیا اور ساحلی شہر ہوالین کے شمال مغرب میں 21 کیلو میٹر کے فاصلے پر محسوس ہوا ۔ تائیپی کی ایک ہوٹل منہدم ہوگئی اور ملبہ میں چند لوگ پھنس گئے ۔

TOPPOPULARRECENT