Wednesday , December 19 2018

تائیوان کے اپوزیشن قائد صدارتی مقابلہ میں

تائیپی۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ تائیوان کی اہم اپوزیشن پارٹی کے قائد سائی انگ وین ملک کے صدارتی انتخابات میں مقابلہ کریں گے جو 2016ء میں مقرر ہیں۔ اطلاعات کے بموجب نومبر میں مقرر پارلیمانی انتخابات میں ان کی پارٹی کی زبردست کامیابی متوقع ہے۔ سائی کو تائیوان میں خود مختاری کے ارتکاز کی علامت سمجھا جارہا ہے اور ڈیموکریٹک پروگریسیو پ

تائیپی۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ تائیوان کی اہم اپوزیشن پارٹی کے قائد سائی انگ وین ملک کے صدارتی انتخابات میں مقابلہ کریں گے جو 2016ء میں مقرر ہیں۔ اطلاعات کے بموجب نومبر میں مقرر پارلیمانی انتخابات میں ان کی پارٹی کی زبردست کامیابی متوقع ہے۔ سائی کو تائیوان میں خود مختاری کے ارتکاز کی علامت سمجھا جارہا ہے اور ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی قوی امکان ہے کہ آئندہ صدارتی انتخابات میں انھیں اپنا امیدوار مقرر کرے گی۔ پارٹی کی 38 سالہ صدرنشین موجودہ صدر ماانگ جیو کو اقتدار سے بے دخل کرنے میں ناکام رہی ہے جب کہ دونوں کا ملک کے صدر کے عہدہ کے لئے 2012ء میں مقابلہ ہوا تھا، لیکن حالیہ سروے کے بموجب سائی کو 2016ء کے انتخابات میں اپنی حریف پر زبردست سبقت حاصل ہوگی، کیونکہ موجودہ صدر، چین کے ساتھ تعلقات میں گرم جوشی کے بعد اپنی مقبولیت کھوبیٹھی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT